Muqawwi Khas Syrup is a potent herbal formulation crafted to naturally treat male weakness and serve as an effective “Mardana Kamzori ka Ilaj”. This syrup enhances stamina, extends intimate duration, and revitalizes passion by acting as a strong aphrodisiac and endurance booster. It helps eliminate disinterest and boosts confidence, allowing men to perform better in marital life with renewed strength and control.
In addition to improving physical performance, Muqawwi Khas fights off fatigue, sluggishness, and general body weakness, infusing the body with energy and agility. It also supports kidney and bladder function, addressing problems such as frequent urination and high puss cells in urine. Especially helpful for men experiencing weakness due to diabetes, this syrup is made entirely from pure herbs, offering a safe, side-effect-free solution for long-lasting stamina and male vitality.
: فوائد
مردانہ کمزوری ختم کرتا ہے۔
امساک پیدا کر کے خاص لمحات کو طویل کرتاہے۔
زبردست مقوی باہ اور مقوی امساک ہے۔
بےرغبتی دور کرکے حق زوجیت پر عبور پیدا کرتا ہے۔
صنف نازک کو زیر کرنے میں مدد دیتا ہے۔
شادی شدہ مردوں کیلئے نایاب تحفہ ہے۔
سستی،تھکن اور لاغری دور کرتا ہے۔
چستی اور پھرتی کی نئی لہر پیدا کرتا ہے۔
گردوں اور مثانے کو طاقت دے کر بار بار پیشاب کی شکائیت کو ختم کرتا ہے ۔
شوگر کی وجہ سے پیدا ہونے والی کمزوریوں کا خاتمہ کرتا ہے۔
ہر قسم کے مضر اثرات سے پاک خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ۔
: اجزاء
ریگ ماہی، جنسنگ، عنبر، جندبدستر، قرنفل، جوزبوا، زعفران، دارچینی، عقرقرحا، ماہی روبیاں، سعد کوفی، پھلی ببول، الائچی کلاں، سلاجیت، جداور خطائی، خراطین، بالچھڑ،خرما, مشک خاص، شہد۔
: ترکیب استعمال
ایک سے دو چمچ پانی میں حل کرکے وقتِ خاص سے ایک گھنٹہ قبل استعمال کریں۔ جسمانی کمزوری اور دردوں کے لئے 1/8 چمچ صبح، 1/2 چمچ رات دودھ یا پانی میں حل کر کے پئیں۔ استعمال سے پہلے شربت کو ہلالیں۔
گیس و قبض ہو تو عرق کلونجی ساتھ ضرور استعمال کریں۔ یہ نظام ہضم کو درست ، قبض کو دور اور تیزابیت کو ختم کرتاہے۔
: نوٹ
ہائی بلڈ پریشر ، دل کے مریض اور غیر شادی شدہ افراد یہ شربت استعمال نہ کریں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں۔ معالج کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔ استعمال سے پہلے بوتل کو اچھی طرح ہلا لیں۔ بوتل کا ڈھکن کھولنے کے بعد ایک ماہ کے اندر استعمال کریں۔
Reviews
There are no reviews yet.