Mushk Marwareedi Syrup is a powerful herbal solution designed to support men’s health, especially by addressing male weakness and boosting overall energy and vitality. This supplement enhances stamina, helps prevent premature ejaculation, and improves performance during intimacy. As one of the top multivitamins for men, it acts as a natural aphrodisiac that increases sexual drive and strengthens marital relationships. It is ideal for married men looking to overcome fatigue, disinterest, and physical weakness while restoring energy and confidence. Mushk Marwareedi also supports kidney and bladder health, helping with issues like frequent urination, and aids men experiencing weakness related to diabetes. Made from 100% pure herbs, it is completely safe and free from harmful side effects, offering a natural path to renewed masculine vitality.
: فوائد
مردانہ کمزوری ختم کرتا ہے۔
امساک پیدا کر کے خاص لمحات کو طویل کرتاہے۔
زبردست مقوی باہ اور مقوی امساک ہے۔
بےرغبتی دور کرکے حق زوجیت پر عبور پیدا کرتا ہے
صنف نازک کو زیر کرنے میں مدد دیتا ہے۔
شادی شدہ مردوں کیلئے نایاب تحفہ ہے۔
سستی،تھکن اور لاغری دور کرتا ہے۔
چستی اور پھرتی کی نئی لہر پیدا کرتا ہے۔
گردوں اور مثانے کو طاقت دے کر بار بار پیشاب کی شکائیت کو ختم کرتا ہے۔
شوگر کی وجہ سے پیدا ہونے والی کمزوریوں کا خاتمہ کرتا ہے۔
ہر قسم کے مضر اثرات سے پاک خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ۔
: اجزاء
بزرالبنج، جوہر عقیق، جوہر مرجان، جوہر یاقوت، جوہرزمرد، ریگ ماھی، جائفل، جاوتری، لونگ، عقرقرحا، لونگ، خراطین، جدوار خطائی، خرما، مشک خاص، عرق نقرہ، الائچی خورد، سلاجیت، ماہی روبیاں، جنسنگ خالص، جند برسہتر، زعفران، مشک نیپالی، مغز سر کنجلشک، مغز چلغوزہ، مغز پستہ، ثعلب مصری، ورق طلاء، عنبراشہب۔
: ترکیب استعمال
ایک سے دو چمچ پانی میں حل کرکے وقتِ خاص سے ایک گھنٹہ قبل استعمال کریں۔ جسمانی کمزوری اور دردوں کے لئے 1/8 چمچ صبح، 1/2 چمچ رات دودھ یا پانی میں حل کر کے پئیں۔ استعمال سے پہلے شربت کو ہلالیں۔
گیس و قبض ہو تو عرق کلونجی ساتھ ضرور استعمال کریں۔ یہ نظام ہضم کو درست ، قبض کو دور اور تیزابیت کو ختم کرتاہے۔
: نوٹ
ہائی بلڈ پریشر ، دل کے مریض اور غیر شادی شدہ افراد یہ شربت استعمال نہ کریں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں۔ معالج کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔ استعمال سے پہلے بوتل کو اچھی طرح ہلا لیں۔ بوتل کا ڈھکن کھولنے کے بعد ایک ماہ کے اندر استعمال کریں۔
Reviews
There are no reviews yet.